پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:40am وزیرِاعظم نے کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیلِ نو کردی اسحاق ڈار، وزیر تجارت اور وزیر اطلاعات کی شمولیت سے ارکان کی تعداد 15 ہوگئی۔