پاکستان شائع 22 مئ 2023 05:01pm ملک کی آبادی 24 کروڑ سے کتنی زیادہ ہوگئی پنجاب کی آبادی 12 کروڑ سے تجاوز، سندھ کی آبادی 5 کروڑ سے زیادہ ہے، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 01 مئ 2023 10:31pm متنازع مردم شماری: ایم کیو ایم کی اسٹیک ہولڈرز کانفرس بلانے کی تیاری کانفرنس میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:21pm مردم شماری کے اعداد وشمار جاری، سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار کراچی میں ایک کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہوچکا ہے، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 08:49pm ’الٹی گنتی نا منظور‘ مردم شماری کیخلاف پی ٹی آئی کا کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج کبھی بھی مردم شماری درست نہیں کی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 09:03pm ادارہ شماریات کا مردم شماری میں پانچویں بار توسیع کرنے کا فیصلہ مردم شماری میں پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار241 شمار ہو چکی ہے، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 07:53pm پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا ڈیٹا جاری پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا 97 فیصد کام مکمل کرلیا گیا، ترجمان ادارہ شماریات
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 10:24pm وزیراعظم کا مردم شماری کیلئے فوری فنڈز کے اجرا کا حکم مردم شماری کیلئے 12 ارب روپے کے فنڈز کا اجرا کردیا، ترجمان ادارہ شماریات
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 08:19pm ’ڈیجیٹل مردم شماری میں 100 برس یا زائد عمر کے افراد کا شمار ممکن نہیں‘ لاڑکانہ کے106 برس کے دادن خان کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا