لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2025 05:43pm انسانوں کے بعد زمین پر اگلی حکومت کس جانور کی ہوگی؟ سائنسدانوں کا انکشاف پروفیسر کولسن کے مطابق انسانوں کے خاتمے کے بعد زمین پر زندگی ختم نہیں ہوگی