پاکستان شائع 07 اگست 2024 04:28pm غریدہ فاروقی کی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم اہانت آمیز ویڈیو سے ساکھ کو دھچکا لگا، ایف آئی اے کے نام درخواست میں خاتون ٹی وی اینکر کا موقف
پی ٹی آئی نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں، عمران خان کا معاملہ ٹرمپ سرکار کے سامنے رکھنے کا اعلان