پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 05:11pm اسٹیٹ بینک کی نئے نوٹوں کے فائنل ڈیزائن پر وضاحت نئے ڈیزائن معروف ادارے تیار کر رہے ہیں، مقابلے کا مقصد مقامی فنکاروں کا حوصلہ بڑھانا تھا۔