دنیا شائع 16 جون 2024 09:43am مودی سرکار نے ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا معروف مصنفہ اور پروفیسر شوکت حسین پر مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ نہ ماننے سے متعلق تقریر کا الزام ہے