کاروبار شائع 21 جنوری 2023 06:15pm ’غیرملکی شپنگ لائنز کا پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور‘ بحران آنے سے پہلے سدباب نہیں کیا گیا تو معاشی صورتحال سنگین خطرات سے دو چار ہوسکتی ہے، پی ایس اے اے