دنیا شائع 25 ستمبر 2024 10:52pm برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے شدید تنقید کے بعد حکومت نے ان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔