پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 05:45pm ایم پی اے فضل الہٰی پھر منظر عام پر، دوبارہ گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے کی دھمکی واپڈا حکام نے قران و حدیث پر یقین دہانی دی تھی کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے لیکن مکر گئے، فضل الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 01:17pm رکن اسمبلی فضل الہیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بند فیڈرز چالو کردئے، پیسکو کے ساتھ مذاکرات کامیاب اب اگر زیادہ لوڈشیڈنگ کی تو ہم پھر آئیں گے، فضل الہیٰ