دنیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:46pm دنیا بھر میں ایک کروڑ 40 لاکھ پناہ گزیں بچے تعلیم سے محروم 9 ارب 30 کروڑ روپے درکار، 50 فیصد فنڈز دستیاب، میزبان ممالک اسکولنگ سسٹم میں شامل کریں، یو این ایچ سی آر