پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:17pm صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی