دنیا شائع 28 اگست 2024 04:38pm آسٹریلیا نے بیرونی طلبہ کی تعداد گھٹانے کا اعلان کردیا نئی پالیسی کے تحت طے گیا گیا ہے کہ 2025 میں بیرونی طلبہ کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی۔