پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:22am جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے