دنیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 08:45pm اسرائیلی حملوں میں مزید 60 شہید، تل ابیب میں بھی سائرن بج اٹھے لبنان سے 31 ہزار پناہ گزین شام پہنچ گئے، بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جہاز کو حملے سے نقصان پہنچا
دنیا شائع 08 اگست 2024 11:37pm یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے ڈرون، میزائل اور گراؤنڈ اسٹیشن تباہ، حوثیوں نے ایک کنٹینر شپ اور دو تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا تھا۔
دنیا شائع 10 مارچ 2024 05:00pm امریکا اور اتحادیوں نے حوثیوں کے درجنوں ڈرون مار گرائے یمن کی ملیشیا نے امریکی جنگی جہاز اور بلک کیریئر کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:10pm بحیرہ احمر میں کیبل تباہ ہونے سے انٹرنیٹ سروس میں خلل کیبل کو نقصان پہنچنے سے کئی ممالک کو انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل آ رہا ہے
دنیا شائع 25 فروری 2024 09:56am حوثی ملیشیا کے حملے کے بعد جہاز سے تیل کا رساؤ خطرناک شکل اختیار کرگیا بحیرہ احمر میں آبی حٰیات کو خطرہ، سینٹ کام نے امریکی تیل بردار جہاز پر میزائل حملہ ناکام بنادیا
دنیا شائع 19 فروری 2024 09:39am امریکی فوج کا حوثی ملیشیا کے ’زیرِ آب ڈرون‘ پر حملہ بحیرہ احمر میں بلغاریہ سے یو اے ای جانے والی مال بردار جہاز کو نشانہ بنانے پر جوابی کارروائی
کاروبار شائع 02 فروری 2024 09:54am اوپیک کی پالیسی سے خام تیل کی قیمت میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر بھی رسد بڑھانے سے گریز قیمت نیچے نہیں آنے دے گا
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:19pm ایرانی ہتھیاروں کے ذخیرے پر چھاپے میں 2 امریکی نیوی سیلز کمانڈوز ہلاک دونوں سیلز 11 جنوری کے آپریشن میں ملوث تھے
دنیا شائع 11 جنوری 2024 12:55pm بحری جہازوں پر حوثی حملوں کیخلاف قرارداد سے چین، روس غیرحاضر قرارداد میں حوثیوں سے یجاپانی گاڑیوں سے لدا جہازگلیکسی لیڈربھی چھوڑنے کا مطالبہ
دنیا شائع 05 جنوری 2024 09:06pm بحیرہ عرب میں جہاز قذاقوں سے چھڑا لیا گیا لائبیریا کے جھنڈے والا جہاز برازیل سے بحرین جا رہا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:08am ایتھوپیا بندر گاہ لینے کیلئے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر راضی صومالیہ ایتھوپین وزیر اعظم ابی احمد کے فیصلے پر برہم، عدیس ابابا سے سفیر واپس بلالیا
دنیا شائع 03 جنوری 2024 10:02am بحیرہ احمر میں سلامتی کا مسئلہ، Maersk نے بھی جہاز رانی روک دی حوثی ملیشیا کے بڑھتے ہوئے حملوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل کے بحران کا خدشہ
دنیا شائع 01 جنوری 2024 03:49pm بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کے خلاف امریکی کارروائیاں تیز تیل بردار اور دیگر تجارتی جہازوں پر حوثیوں کے حملوں نے خطے میں کشیدگی بڑھادی
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:41am پیٹرول، ڈیزل قیمتوں پر حکومت کا غیر متوقع فیصلہ جنوری 2024 کے پہلے نصف میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں معمولی کمی بیشی کی جائے گی
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:21am بحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان جنوری میں پٹرول کی قیمت کتنی نیچے جانے والی ہے؟
دنیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:16pm اسرائیلی جہاز نشانہ بننے کے بعد بحیرہ احمر میں بھارتی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ یمن سے کیے جانے والے چار ڈرون حملوں کو امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ کے جہازوں نے ناکام بنایا
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 10:42am امریکا نے بحیرہ احمر کی حفاظت کیلئے نئی فوج تشکیل دے دی 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور فوجی تیل اور مال بردار جہازوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:42am امریکا نے بحیرہ احمر میں حوثی حملوں کیخلاف 10 ممالک کی اتحادی فوج کا اعلان کردیا یمن کی حوثی ملیشیا کے راکٹ حملوں سے اہم عالمی تجارتی گزر گاہ کی سلامتی خطرے میں پڑگئی
دنیا شائع 16 دسمبر 2023 08:52am حوثیوں کے حملوں کے سبب 2 بڑی کمپنیوں نے بحیرہ احمر کا راستہ ترک کر دیا اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حوثی
لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2023 12:51pm مجھ سے اُمید مت رکھیں’ فریال مخدوم کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب ماڈل نے ریڈ سی فلم فیسٹول میں شرکت سے عین قبل ادائیگی عمرہ کی وجہ بتادی
دنیا شائع 04 دسمبر 2023 10:24am امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، امریکی محکمہ دفاع
دنیا شائع 03 جولائ 2022 06:18pm مصر میں خاتون پر شارک حملہ: بحیرہ احمر کے ساحل بند کرنے کے احکامات جاری ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کر رہی تھیں جبکہ ان کے ارد گرد پانی خون بہنے کی وجہ سے سرخ ہورہا تھا
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی