پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 02:37pm کینیڈا نے پاکستانی ڈاکٹر کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا اعزاز کے لیے بے حد شکر گزار ہوں، شاگردوں اور ساتھیوں کا بھی مشکور ہوں، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ