دنیا شائع 29 جولائ 2024 01:45pm بنگلہ دیشی طلبہ نے قائدین کو رہا نہ کرنے پر پھر تحریک چلانے کی دھمکی دے دی سرکاری بھرتیوں میں کوٹہ ختم کرنے کیلئے 15 روزہ ملک گیر احتجاج میں 205 افراد ہلاک ہوئے۔