دنیا شائع 28 مارچ 2025 10:05am ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دے دیا، بالواسطہ مذاکرات کا عندیہ ایران ایسے ملک کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنا چاہتا جو بیک وقت نئی پابندیاں بھی عائد کر رہا ہو، ایرانی وزیرخارجہ