لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2025 08:28pm فلم صنم تیری قسم کی دوبارہ ریلیز، 5 دنوں میں 25 کروڑ سے زائد کما لیے بھارت میں دوبارہ ریلیز کے بعد سب سے زیادہ کاروبار کرنےوالی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا