پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:16am سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی