دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 01:55pm آسٹریلیا نے بھارت کے مزید 4 جاسوس نکال دیئے، را کے مقاصد بے نقاب دفاعی ٹیکنالوجی کی ٹوہ لے رہے تھے، سیاستدانوں پر اثرانداز ہونے کا منصوبہ بھی تھا، آسٹریلوی میڈیا