پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:28pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 02:36pm پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: رؤف حسن کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم عدالت نے 50،50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظورکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:56pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 02:50pm رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 05:09pm اسلام آباد : تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت کو فائر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے سیل کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل