دنیا شائع 01 جولائ 2024 12:08pm موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا بارش کے باعث دریا میں طغیانی آگئی، سڑک پر مگرمچھ کو دیکھ کر لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا۔