لائف اسٹائل شائع 22 ستمبر 2024 10:59am کھانے سے نکلنے والے ’زندہ چوہے‘ نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی ہنگامی لینڈنگ کمپنی کی پالیسی کے عین مطابق ہے کیونکہ جہاز میں چوہے کا ہونا ایک خطرہ تھا، ائیرلائن حکام