دنیا شائع 29 ستمبر 2024 12:02am دو رحم والی خاتون کے گھر دو الگ الگ بچوں کی پیدائش دنیا بھر میں دو رحم والی خواتین صرف 0.3 فیصد ہیں، پیچیدگیوں کا تناسب بھی زیادہ ہے۔