پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 02:23pm ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم کراچی تجاوزات کیس کے تحریری حکم نامے کی کاپیاں تمام سرکاری اداروں کو بھیجی جائیں، سپریم کورٹ کی ہدایت