کھیل شائع 02 اکتوبر 2024 02:43pm ہاکی فیڈریشن میں اختیارات کی جنگ، عدالتی بیلف رانا مجاہد کو گرفتار کرنے پہنچ گیا عدالت نے سابق سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کی رٹ پر رانا مجاہد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا