پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:52am ساڑھے 6 ارب کے رمضان پیکج میں کیا ہے، تشہیر پر کتنے خرچ ہوں گے؟ آئی ایم ایف شرائط کے تحت 19 اشیا پر سبسڈی صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ لوگوں کیلئے ہے۔