لائف اسٹائل شائع 27 مارچ 2025 05:44pm انتہا پسندوں کا خوف یا مودی کی خوشنودی؟ سلمان خان نے ’رام مندر‘ والی گھڑی پہن لی یہ گھڑی نہ صرف مہنگی اور نایاب ہے بلکہ ایک خاص پیغام بھی دیتی ہے