لائف اسٹائل شائع 27 اگست 2024 10:45am بالی وڈ میں آدھا معاوضہ دینے کا معاملہ، رجیت کپور نے پول کھول دیا معاون اداکاروں کو ان کی محنت کے مطابق معاوضہ نہیں دیا جاتا، اداکار کا بیان