پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 03:47pm راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور راجہ ریاض کو نوٹس جاری کردیا