پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے