پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:12pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری پر 20 ہزار، خرم نواز پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:15pm این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:41pm اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:26pm تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی ضمانتوں میں 29 مئی تک توسیع
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 11:35am توڑ پھوڑ کیس: ’ضمانتیں دے رہے ہیں تاکہ شیلنگ سے بچیں اور روزے سکون سے رکھیں‘ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 09:43am توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کا کیس: سینیٹر شہزاد وسیم اور راجہ خرم نواز شامل تفتیش کیس میں دونوں ملزمان عبوری ضمانت پہلے ہی لے چکے ہیں
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 10:31am دفعہ 144کی خلاف ورزی کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا