پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:21am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے مزید 13 اموات، تعداد 1678 ہوگئی 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 7 جبکہ بلوچستان میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:48am پاکستان میں بدترین سیلاب کی وجہ انسانی سرگرمیاں بنیں محقیقین کے مطابق پاکستان نقصان کی تلافی کے لیے ترقی یافتہ ممالک امداد فراہم کرنے کو کہے