پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی
مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.