پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:45pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل آئیسکو نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کی بجلی منقطع کردی
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:50am عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پر دلائل اور رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر بھی مانگ لیں
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:20am اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 09:44pm سیکرٹریٹ سیل: پٹیشن فائل کرچکے، عدلیہ سے ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں سیٹرل سیکرٹریٹ پر پولیس کارروائی کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 02:16pm سینیٹ میں پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں میں گرما گرمی ملک میں فسطائیت کی ایک لہر ہے، سینیٹر شبلی فراز، سی ڈی اے نے کل جو کارروائی کی یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:56am پولیس گھیراؤ کے بعد اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کردیا گیا شہباز شریف اور محسن نقوی انتقامی سیاست پر اتر آئے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد کیخلاف عدالتی کارروائی کریں گے، رہنما پی ٹی آئی