دنیا شائع 14 ستمبر 2024 05:31pm بھارت میں ردی والے کے تھیلے میں دھماکا، وزیراعلیٰ سے استعفیٰ مانگ لیا گیا کولکتہ میں دھماکے سے 58 سالہ شخص زخمی ہوا، بی جے پی کو تنقید کا موقع مل گیا