دنیا شائع 09 دسمبر 2024 06:57pm غزہ : خوراک تلاش کرنے والوں پر اسرائیلی حملے، 22 افراد شہید فاقوں سے لوگوں کا بُرا حال، جبالیہ کیمپ قبرستان میں تبدیل ہوگیا، الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ