دنیا شائع 04 فروری 2024 05:41pm ملازمین کے جنسی استحصال پر امریکی کمپنی کی مالک کو مقدمے کا سامنا الزام ثابت ہونے پر نیو یارک کی عدالت نکول ڈائیڈون اور رچیل شروِز کو 20 سال قید کی سزا سناسکتی ہے