پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 07:00pm ’راست‘ کے ذریعے عرب ممالک سے رقوم کی ترسیل ممکن ہوگئی لین دین روپے میں ہوگا، چین کے تاجروں کو بھی براہِ راست ادائیگی کا نظام لایا جارہا ہے۔