بلاگ شائع 13 جون 2024 04:44pm بکرا نامہ : جانور کی خریداری کا جاں گُسل مرحلہ تابڑ توڑ مہنگائی کے اس دور میں قربانی کا فیصلہ کرنے پر آپ کے لیے داد تو بنتی ہی ہے