پاکستان شائع 25 نومبر 2024 09:45am طالبعلم کے اغوا کیخلاف بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند پرچے ملتوی