پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:56pm کوئٹہ : نادہندہ سابقہ ایم پی ایز اور ایم این ایز کی فہرست تیار با اثر شخصیات کیسکو کے 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196روپے کے ناہندہ ہیں، حکام