▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:11pm کراچی میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی، سی سی فوٹیج سامنے آ گئی گورنر سندھ اور صوبائی وزیر داخلہ نے کریکر حملے کا نوٹس لے لیا