پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 05:58pm کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے دھماکا سڑک کنارے ہوا، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی، پولیس
مذاکرات کی کوششیں اعظم سواتی کی انفرادی ہیں، کامیاب ہوئے تو بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے آگے بڑھیں گے، سلمان اکرم راجہ