دنیا شائع 29 دسمبر 2024 09:18am روسی صدر نے آذربائیجان میں طیارے کی تباہی پر معافی مانگ لی آذربائیجان کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے باخبر 4 ذرائع نے بتایا کہ روسی فضائیہ نے غلطی سے اسے نشانہ بنا کر گرایا