دنیا شائع 01 جنوری 2024 08:19am دوا کی غلط تشہیر پر امریکی فرم کو 7.8 کروڑ ڈالر ہرجانے کا سامنا انشورنس کمپنیوں کو درد کش دوائوں "اوپی آئڈز" کے بحران کے باعث غیر معولی کلیمز ادا کرنا پڑے تھے