پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 03:12pm پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم، عمران خان شدید برہم ہیلتھ کارڈ اسکیم کا خاتمہ ان دو کرپٹ خاندانی جماعتوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان