پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:39pm پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں غفلت برتنے پر ملازمت سے فارغ کئے گئے محکمہ صحت کے ملازمین سمیت اٹھائیس افراد کو مارکیٹ بیسڈ تنخواہ پر بھرتی کر لیا گیا
اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام