پاکستان شائع 12 جنوری 2025 04:44pm اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں پر صوبائی محکمہ تعلیم کا ردعمل سامنے آگیا سردی کی شدت میں کمی نہ آںے کے بعد تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا گیا