▶️ لائف اسٹائل شائع 06 اپريل 2025 12:29pm 24 گھنٹوں میں 10 ہزار ایک پُل اپس، امریکی نوجوان نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا 'میرے پاس کوئی منفرد صلاحیت نہیں تھی لیکن میرے پاس ہار نہ ماننے کی صلاحیت تھی'